ڈپٹی انسپکٹر جنرل نذیر احمد اور سینئر سپرنٹنڈ نٹ عرفان بشیر کی SSPآفس میں پریس کانفرنس، ہفتہ وار کارکردگی ،کرائم اسٹیٹس کا جائزہ
سینئر سپر نٹنڈنٹ جعفرآبادکی پولیس آفیسران کو منشیات ،غیر قانونی اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیوں کیخلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
جمعرات 22 فروری 2018 15:50
(جاری ہے)
نیزغیر رجسٹر کالے شیشے اور بغیر کاغذات والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے زیر دفعہ550کے تحت03 موٹر سائیکل،01کار(Coure) کو قبضہ پولیس میں لیکر قانونی کاروائی کی جارہی ہے تمام ملزمان سے اندریں مقدمات میں تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے جن سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
مزید سینئر سپر نٹنڈنٹ آف پولیس جعفرآبادنے پولیس آفیسران کو منشیات ،غیر قانونی اسلحہ اور غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے اور اپنی کارکردگی میں مزید بہتری پیدا کرنے کو کہا ۔انہوں نے پولیس آفیسرا ن پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فرائض ہوشیاری اور چوکنا ہوکر سرانجام دیں جہاں شر پسند عناصر ملکی سا لمیت کے لئے خطرے کا باعث بنے ہوئے ہیںاور ملک میں انکے خلاف جاری آپریشن کے تناظر میں انکی آرمڈ فورسز کے خلاف بڑھتی ہوئی کاروائیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ضروری ہے کہ ہم علاقے کے امن و امان کے ساتھ ساتھ اپنی حفاظت کے اقدامات بھی اٹھائیں کیونکہ شر پسند عناصر سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں سے گھبرا کر شہروں کا رخ کررہے ہیں۔جہاں پر وہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف کاروائیاں کرکے عام لوگوں کے دل میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ہمیں ایسے ملک دشمن عناصر کی ایسی تخریبی کاروائیوں کو ناکام بناتے ہوئے عام لوگوں میں ان کا اثر زائل کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی دکھانے پر آفیسران کی حوصلہ افزائی کے لئے ان کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات بھی دیے جائیںگے اور تاکید کی کہ ہمیں اپنے پیشہ وارانہ خدمات کو مذہبی فریضہ سمجھتے ہوئے سرانجام دینا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.