سمن آبادمیں پولیس کا چھاپہ ملزم شاہ میر ملاح عرف سموں گرفتار

جمعرات 22 فروری 2018 15:40

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) سمن آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم شاہ میر ملاح عرف سموں کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے نقدی،ایک کلو گرام چرس اور موبائل فون برآمد ہوا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزم منشیات فروشی میں ملوث ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :