عام انتخابات میں (ن) لیگ کی دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین ،سازشیوں کے اعصاب پر سوار ہے‘ خواجہ سعد رفیق

جمعرات 22 فروری 2018 16:30

عام انتخابات میں (ن) لیگ کی دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین ،سازشیوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2018ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین اور سازشیوں کے اعصاب پر سوار ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر کہا کہ اعصاب اور عزائم کا مقابلہ ۔۔۔۔

(جاری ہے)

انشا اللہ مسلم لیگ (ن) ہی جیتے گی ،اگلے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی دو تہائی اکثریت کا خوف مخالفین اور سازشیوں کے اعصاب پر سوار ہے ،قانون شکن اور لٹیرے ہم پر الزام عائد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سازشی بے نقاب ہونگے اور مکافات ِ عمل کا شکار بھی،اللہ کریم انہیں ہدایت عطا فرمائیں ۔

متعلقہ عنوان :