نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ، پارٹیصدارت‘ سینیٹ انتخابات اور آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت

جمعرات 22 فروری 2018 15:41

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ، پارٹیصدارت‘ سینیٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس پنجاب ہائوس میں ہوا‘ اہم اجلاس میں (ن) لیگ کی پارٹی صدارت‘ سینٹ انتخابات اور پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس پنجاب ہائوس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ‘ پرویز رشید‘ مریم نواز‘ مریم اورنگزیب اور دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی صدارت‘ سینٹ انتخابات اور پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔