طلباء اور اساتذہ گروپ کا دورہ پنوں عاقل گیریژن ‘ پاک فوج کے ساتھ دن گزارا‘ طلباء نے دفاعی آلات کی نمائش دیکھی اور مختلف ہتھیار چلائے،آئی ایس پی آر

جمعرات 22 فروری 2018 15:38

طلباء اور اساتذہ گروپ کا دورہ پنوں عاقل گیریژن ‘ پاک فوج کے ساتھ دن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2018ء) طلباء اور اساتذہ گروپ نے پنوں عاقل گیریژن کا دورہ کیا‘ طلباء اور اساتذہ نے پاک فوج کے ساتھ دن گزارا‘ طلباء نے دفاعی آلات کی نمائش دیکھی اور مختلف ہتھیار چلائے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق طلباء اور اساتذہ گروپ نے پنوں عاقل گیریژن کا دورہ کیا طلباء اور اساتذہ نے پاک فوج کے ساتھ دن گزارا۔ طلباء نے دفاعی آلات کی نمائش دیکھی اور مختلف ہتھیار چلائے۔ پاک فوج کوئیک ری ایکشن فورس نے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

متعلقہ عنوان :