نا اہلی کے بعد لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات ، نواز شریف نے سب کے قہقہے لگوادئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 فروری 2018 13:12

نا اہلی کے بعد لیگی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات ، نواز شریف نے سب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2018ء) : سپریم کورٹ سے بطور پارٹی صدر نا اہلی کے فیصلے کےبعد نواز شریف نے آج لیگی رہنماؤں اور پارٹی کے کارکنوں سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

نواز شریف اس ملاقات میں کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور کارکنوں کو لطیفہ سنا کر سب سے قہقہے بھی لگوائے۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں میاں صاحب کے لطیفے کی ویڈیو بھی پوسٹ کی اور لکھا کہ ''گھوڑوں'' کے بارے میں لطیفہ سنیے میاں صاحب سے۔

متعلقہ عنوان :