انٹرنیشنل سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ، بوائز ڈبلز، گرلز سنگلز اور ڈبلز کے فائنلز آج اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے

جمعرات 22 فروری 2018 12:01

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) انٹرنیشنل سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ کے بوائز ڈبلز۔

(جاری ہے)

گرلز سنگلز اور ڈبلز کے فائنل مقابلے آج جمعہ کو پی ٹی ایف سید دلاور عباس ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے جبکہ بوائز کے سنگلز کا فائنل کل ہفتہ کو کھیلا جائے ۔

متعلقہ عنوان :