Live Updates

عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی پہلی دعا قبول ہو گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 فروری 2018 11:30

عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کی پہلی دعا قبول ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2018ء) : نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ جب تک میاں نواز شریف سزا وار نہیں ہوتے ،یا انہیں جیل نہیں ہو جاتی وہ اسی طرح جلسے کرتے رہیں گے اوراب تو وہ زیادہ جوش سے جلسے کریں گے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اللہ عمران خان کو بھی مبارک کرے۔ عمران صاحب کی جو تیسری شادی ہوئی ہے ، ان کی تیسری بیوی ان کے لیے نیک شگون ثابت ہوئی ہیں۔ محترمہ پنکی پیرنی کی پہلی دعا قبول ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :