امیتابھ بچن کی دھمکی پر ٹوئٹر ٹیم بھارت پہنچ گئی

امیتابھ بچن کی دھمکی پر ٹوئٹر ٹیم بھارت پہنچ گئی

فالوورز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے امیتابھ نے ٹوئٹر چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ٹوئٹر ٹیم نے بھارت آکر امیتابھ کو ٹوئٹر استعمال کرنے کے جدید طریقے بتائے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 فروری2018ء) بھارتی اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر چھوڑنے کے پیغام پر پوری ٹوئٹر ٹیم ہی پرواز کے ذریعے بھارت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میگا سٹار نے ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پریشانی کے عالم میں پچھلے ماہ پیغام دیا تھا کہ وہ ’’ٹوئٹر ‘‘ چھوڑ رہے ہیں۔امیتابھ بچن کے پیغام کے بعد ہی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، ٹیم نے امیتابھ بچن کو ٹوئٹر کے استعمال کے بارے میں مفید معلومات دیں اور بتایا کہ ٹوئٹر کس طرح کام کرتا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 11:30:05

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :