میر گل محمد محمد حسنی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا معاون خصوصی برائے اسپورٹس کلچر ٹوآرزم اور آرکائیوز مقر ر کردیا گیا

بدھ 21 فروری 2018 22:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق میر گل محمد محمد حسنی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا معاون خصوصی برائے اسپورٹس کلچر ٹوآرزم اور آرکائیوز مقر ر کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :