پی ایس ایل ،ْ امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا

بدھ 21 فروری 2018 22:20

پی ایس ایل ،ْ امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے امپائرز پینل میں انگلینڈ کے ٹم رابنسن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز شامل ہیں جب کہ میچ ریفریز میں سری لنکا کے روشن ماہنامہ بھی ایونٹ کے میچ سٴْپر وائز کریں گے۔دیگر میچ آفیشلز میں نامور امپائر علیم ڈار، شو زیب رضا، احمد شہاب، آصف یعقوب، راشد ریاض اور خالد محمود شامل ہیں۔ پاکستان کے محمد انیس سری لنکا کے روشن ماہنامہ کے ساتھ دوسرے میچ ریفری ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :