راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی 18ملزمان گرفتار ، 2692پتنگیں معہ27ڈوریں،1 گاڑی ،1 موٹرسائیکل برآمد

بدھ 21 فروری 2018 21:25

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2018ء) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی میں18ملزمان کو گرفتار کر کے 2692پتنگیں معہ27ڈوریں،1 گاڑی ،1 موٹرسائیکل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاتھانہ رتہ امرال پولیس نے عبداللہ سی100پتنگیںمع 3ڈوریں،تھانہ وارث خان پولیس نے عامر سے 1پتنگ مع 1ڈور،وقاص سے 190پتنگیں مع 2ڈوریں معہ چرخی بنانے والی مشین،کاشف سے 1پتنگ معہ 1ڈور،عرفان سے 1پتنگ معہ 1ڈور،جواد سے 500پتنگیں معہ 5ڈوریں،زین سے 1پتنگ معہ 1ڈور،یاسر سے 1000پتنگیں معہ 1 موٹرسائیکل ،تھانہ بنی پولیس نے محتشم عزیز سے 7پتنگیں2ڈوریں،تھانہ نیوٹائون پولیس نے زین سی50پتنگیں،سلیمان سے 73پتنگیں،محسن سے 20پتنگیں،تھانہ صادق آبادپولیس نے زرین سی20 پتنگیں،توقیر سے 10پتنگیں،تھانہ نصیر آباد پولیس نے عماد سی300 پتنگیںمعہ 1 گاڑی،سعد سے 170پتنگیں،خرم سے 150پتنگیں،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے وقار سی98پتنگیںمعہ 1 موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :