وفاقی دارالحکومت کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرز پور فوڈ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

بدھ 21 فروری 2018 21:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) وفاقی دارالحکومت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرز پور فوڈ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی فوڈ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے وفاق نے پنجاب کی خدمات مانگیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :