رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کاعدالت عالیہ کے مختلف دفاتر کا دور ہ

بدھ 21 فروری 2018 20:47

لاہور۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان عدالت عالیہ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا. ہائیکورٹ کے افسران سے تعارفی ملاقات کی. رجسٹرار نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل سید شبیر حسین شاہ ڈپٹی رجسٹرار رٹ عمران صفدر سے ملاقات کی رجسٹرار نے ڈپٹی رجسٹرار سروس ارشد محمود بیگ اور دیگر افسران سے بھی ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں افسران کی جانب سے بہادر خان کو رجسٹرار کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادیں بھی دی گئیں.

متعلقہ عنوان :