لیسکو کے 46افسران کی نئے عہدوں پر تعیناتی

بدھ 21 فروری 2018 20:25

لاہور۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) میںچھیالیس افسران کی لیسکو ریجن کے مختلف سرکلز میں تعیناتی کردی گئی۔ تفصیل کے مطابق عرفان علی مسعود کو اسسٹنٹ منیجرآپریشن اوکاڑہ رورل ،منظور احمد خان اسسٹنٹ منیجرآپریشن کوراجہ جنگ ، اظہر خان اسسٹنٹ منیجرآپریشن کو مصطفی ٹائون، رابیل منظور اسسٹنٹ منیجر کوپی اینڈ ڈی ، ممتاز عتیق اسسٹنٹ منیجر کوآر سی ایس سی ٹاون شپ،مظہر حسین اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کوای آئی ٹائون، محمد اکرم اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کوگلشن راوی ،حاجی محمد اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کومال روڈ، عبدالشکور اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کوقصور ،فیصل آفریدی اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کوشیخوپورہ ،مسعود رضا اسسٹنٹ منیجر کوسی ٹی سی اوکاڑہ، امانت علی رندھاوا اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کوفیروزپور روڈ،کاشف ریحان علی اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن کوجوہر ٹائون، محمد علی کو اسسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس راوی ٹاون، حمزہ سلیمان قریشی کو اسسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس عزیز بھٹی ٹائون، محمد فاروق کو اسسٹنٹ منیجرٹی اینڈ آئی سیکشن جی ایس سی۔

(جاری ہے)

II، محمد سلیم کو اسسٹنٹ منیجرٹی اینڈ آئی سیکشن جی ایس سی۔I،محمد رشید اے ای ٹی ایس ایس اینڈ ٹی شالامار، اختر ریاض کو اے ای ٹی ایس ایس اینڈ ٹی شیخوپورہ، محمد عباس کوآر ای گا رڈن ٹائون گرڈ،سید جہانزیب شاہ کو اسسٹنٹ منیجرٹیکنیکل جی ایس او، وحید الحسن آر ای شالامار گرڈ، عبدالغفارا سسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس نشتر ٹائون، امین اللہ آر ای قرطبہ گرڈ، رانا سعید احمد آر ای پھول نگر گرڈ، شعیب نوازاسسٹنٹ منیجرآپریشن انجینئرنگ یونیورسٹی، احمد مجتبیٰ ایم اینڈ ٹی پھول نگر،سعدیہ عنایت ا سسٹنٹ منیجر (ایم سی اینڈ سی)پی ایم یو، محمد ابوبکر خان اسسٹنٹ منیجر پی اینڈ ڈی ، ندیم راجہ اے ای ٹی قرطبہ، محمد عثمان طارق اسسٹنٹ منیجر پی اینڈ ڈی، عظمیٰ ناصر اسسٹنٹ منیجر آر سی ایس سی اچھرہ، نوازش علی رضوی اسسٹنٹ منیجر سول(کنسٹرکشن)وقار صدیق اسسٹنٹ منیجر سول(کنسٹرکشن)، الطاف حسین اسسٹنٹ منیجر (سول ورکس)، مصطفیٰ ناز اسسٹنٹ منیجر (ٹی ایل سی )، زاہد پرویز مسعود اسسٹنٹ منیجر آپریشن (کرماں والہ)، ثاقب خان ریجنل سٹور منیجر( شالامار)، شاہد جاوید ملک فیلڈ اسٹور منیجر ایسٹرن، عدنان افضال رائو فیلڈ اسٹور منیجرکنسٹرکشن، محمد نعیم فیلڈ اسٹور منیجرسنٹرل، توحید عالم فیلڈ اسٹور منیجر ساوتھ، محمد فیصل پرویز فیلڈ اسٹور منیجر نارتھ، شاہد فاروق اسسٹنٹ منیجر سی ایس رائے ونڈ، گل زیب خان اسسٹنٹ منیجر سی ایس شالامار اور محمد معصب جان کو اسسٹنٹ منیجرپی اینڈ ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :