شانگلہ میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری

بدھ 21 فروری 2018 19:45

شانگلہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) شانگلہ میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری ، وادی میںسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،گزشتہ ہفتوں موسم صاف رہنے کے بعد منگل اور بدھ کے درمیانی شب سے شروع ہونے والی بارش اور برف باری بدھ کے صبح تک جاری رہی ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں جبکہ پہاڑی بالائی علاقوں پر برفباری کی پیشن گئی کی ہے۔ادھر سردی کی شدت میں مسلسل اضافے کے بعد سوختہ لکڑی کی قیمتیوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہیں۔

متعلقہ عنوان :