لیسکو کے 46افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

بدھ 21 فروری 2018 18:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکی منظورشدہ ٹرانسفر پالیسی کے تحت مزیدچھیالیس افسران کی لیسکو ریجن کے مختلف سرکلز میں پوسٹنگ کردی گئی۔ لیسکو کے ترجمان کے مطابق شعبہ ایچ آر کی جانب سے لیسکو کے مختلف عہدوں پر کام کرنے والے افسران کی نئے عہدوں پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق عرفان علی مسعود اسسٹنٹ منیجرآپریشن اوکاڑہ رورل ،منظور احمد خان اسسٹنٹ منیجرآپریشن راجہ جنگ، اظہر خان اسسٹنٹ منیجرآپریشن مصطفی ٹائون، رابیل منظور اسسٹنٹ منیجرپی اینڈ ڈی، ممتاز عتیق اسسٹنٹ منیجرآر سی ایس سی ٹاون شپ،مظہر حسین اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن ای آئی ٹائون، محمد اکرم اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن گلشن راوی ،حاجی محمد اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن مال روڈ، عبدالشکور اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن قصور ،فیصل آفریدی اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن شیخوپورہ،مسعود رضا اسسٹنٹ منیجرسی ٹی سی اوکاڑہ، امانت علی رندھاوا اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن فیروزپور روڈ،کاشف ریحان علی اسسٹنٹ منیجرکنسٹرکشن جوہر ٹائون، محمد علی اسسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس راوی ٹائون، حمزہ سلیمان قریشی اسسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس عزیز بھٹی ٹائون، محمد فاروق اسسٹنٹ منیجرٹی اینڈ آئی سیکشن جی ایس سیII، محمد سلیم اسسٹنٹ منیجرٹی اینڈ آئی سیکشن جی ایس سیI،محمد رشید اے ای ٹی ایس ایس اینڈ ٹی شالامار، اختر ریاض اے ای ٹی ایس ایس اینڈ ٹی شیخوپورہ، محمد عباس آر ای گا رڈن ٹائون گرڈ،سید جہانزیب شاہ اسسٹنٹ منیجرٹیکنیکل جی ایس او، وحید الحسن آر ای شالامار گرڈ، عبدالغفارا سسٹنٹ منیجرسٹریٹ لائیٹس نشتر ٹائون، امین اللہ آر ای قرطبہ گرڈ، رانا سعید احمد آر ای پھول نگر گرڈ، شعیب نوازاسسٹنٹ منیجرآپریشن انجینئرنگ یونیورسٹی، احمد مجتبیٰ ایم اینڈ ٹی پھول نگر،سعدیہ عنایت ا سسٹنٹ منیجر ایم سی اینڈ سی،پی ایم یو محمد ابوبکر خان اسسٹنٹ منیجر پی اینڈ ڈی ، ندیم راجہ اے ای ٹی قرطبہ، محمد عثمان طارق اسسٹنٹ منیجر پی اینڈڈی، عظمیٰ ناصر اسسٹنٹ منیجر آر سی ایس سی اچھرہ، نوازش علی رضوی اسسٹنٹ منیجر سول کنسٹرکشن،وقار صدیق اسسٹنٹ منیجر سول کنسٹرکشن، الطاف حسین اسسٹنٹ منیجر سول ورکس، مصطفیٰ ناز اسسٹنٹ منیجر ٹی ایل سی ، زاہد پرویز مسعود اسسٹنٹ منیجر آپریشن کرماں والہ، ثاقب خان ریجنل سٹور منیجر شالامار، شاہد جاوید ملک فیلڈ اسٹور منیجر ایسٹرن، عدنان افضال رائو فیلڈ اسٹور منیجرکنسٹرکشن، محمد نعیم فیلڈ اسٹور منیجرسنٹرل، توحید عالم فیلڈ اسٹور منیجر ساوتھ، محمد فیصل پرویز فیلڈ اسٹور منیجر نارتھ، شاہد فاروق اسسٹنٹ منیجر سی ایس رائے ونڈ، گل زیب خان اسسٹنٹ منیجر سی ایس شالامار اور محمد معصب جان کو اسسٹنٹ منیجرپی اینڈ ڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :