صوابی ،چھٹا دلاس گل ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم این اے عثمان خان ترکئی نے کردیا

بدھ 21 فروری 2018 18:30

صوابی ،چھٹا دلاس گل ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم این اے عثمان ..
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) چھٹا دلاس گل ویلفیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ایم این اے عثمان خان ترکئی نے کردیا ،ٹورنامنٹ میں کُل 64 ٹیمیں حصہ لے گی ،افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے عثمان خان ترکئی اور چیئرمین دلاس گل و ایم پی اے معراج ہمایون نے کہا کہ دلاس گل ویلفیئر نوجوانوں کیلئے ایک بہترین پلیت فارم ہے ،اس سے نوجوان نسل میں موجود ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی ہوگی ،انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ہر ضلع میں سپورٹس کمپلیکس بنائے ،صحت مند معاشرے کیلئے کھیل کود بہت ضروری ہے ،جبکہ اداروں میں میرٹ کی بالادستی قائم کی ۔

متعلقہ عنوان :