انٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی

ویسٹ ہام نی فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے جرمانہ عائدکرنے کی ذمہ داری انتظامیہ کی ناکامی قرار دیدیا

بدھ 21 فروری 2018 18:07

انٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2018ء) ویسٹ ہام نے انٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پرفٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے جرمانہ عائدکرنے کی ذمہ داری انتظامیہ کی ناکامی قراردیاہے۔

(جاری ہے)

ایف اے نے ایک بیان میں کہاکہ لندن کلب اس بات کویقینی بنانے میں ناکام رہاہے کہ 12گھنٹوں کے اندرتین مواقعوں پرکلب سے متعلق معلومات آیادرست تھیں ۔ویسٹ ہام نے 27فروری تک اس کاجواب دیناہے ،ویسٹ ہام نے ایک بیان میں کہاکہ یہ خلاف ورزیاں انتظامی ناکامی کی وجہ سے سامنے آئی ہیں ،جوکہ ایف اے کے سسٹم کونظراندازکررہے ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :