چیئرمین نیب سارہ افضل تار ڑ کے بعد مریم اور نگز یب کے اثا ثو ں کی بھی چھا ن بین کرے، ڈاکٹر شاہد صدیق خان

سارے در بار یو ں کے ہا تھ کر پشن سے رنگے ہوئے ہیں لیگی اقتدار خا تمے اور جیل جانے میں بہت کم وقت رہ گیاہے ن لیگ سینٹ انتخابا ت کیلئے بھی پیسہ پھینک تما شہ دیکھ پالیسی پر گامز ن ہے، رہنما تحریک انصاف

بدھ 21 فروری 2018 17:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سارہ افضل تار ڑ کے بعد مریم اور نگز یب کے اثا ثو ں کی بھی چھا ن بین کرے سارے در بار یو ں کے ہا تھ کر پشن سے رنگے ہوئے ہیں لیگی اقتدار خا تمے اور جیل جانے میں بہت کم وقت رہ گیاہے ن لیگ سینٹ انتخابا ت کیلئے بھی پیسہ پھینک تما شہ دیکھ پالیسی پر گامز ن ہے ان خیالا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی اجلاس میں گفتگو کر تے ہوئے کیاانہو ں نے کہاکہ ن لیگ ملک کیلئے سکیورٹی ر سک بن چکی ہے عد لیہ اور پار لیمنٹ کو ایک دو سرے کے سامنے کھڑا کر کے شریف فیملی اپنی کر پشن سے تو جہ ہٹا کر عد لیہ سے اپنے حق میں فیصلہ لینا چا ہتی ہے شریف فیملی اپنی کر پشن کو چھپانے کیلئے ہر رو ز نئی چا ل چل رہی ہے ریکار ڈ رومز کو آ گ لگوانے والے ریکار ڈ مجرم ثا بت ہو چکی ہے تمام کاو شیں نا کام ہو نے پر نواز شریف کے اندر انتقام کی آ گ جل رہی ہے انہو ں نے مزید کہاکہ مریم نواز کی جو ش خطا بت ن لیگ کیلئے ہر آ نے دن میں مشکلا ت پیدا کررہی ہے ادارو ں کیخلا ف محا ذ آئی کر نے والو ں کو عوام پہچان چکی ہے انہو ں نے کہاکہ وزات داخلہ شریف فیملی کی لو نڈی بننے کی بجائے حقا ئق کو مد نظر رکھتے ہوئے نیب کی درخو است پر فوری طور پر نواز شریف اور اس کے حواریو ں کے نام ای سی ایل میں ڈالے وزار ت داخلہ اگر احکاما ت کو نظر انداز کر تی ہے تو نواز شر یف کو فرار کر انے پر وزار ت داخلہ کیخلا ف بھی قا نو نی کارروائی کی جائے نواز شریف بھی الطا ف حسین کی طرح بیرو ن ملک بیٹھ کر اپنی جماعت کو چلانے کاخو اب دیکھ رہے ہیں لیکن اب نوازشر یف بیرو ن ملک نہیں جیل جا ئیں گے اور انکے بیرو ن ملک اثا ثے و طن لا ئے جا ئیں گے انہو ں کے کہا کہ ملکی ادارے نواز شریف کی باد شاہت کے راستے میں رکاو ٹ بن رہے ہیں اسی لیے نواز شریف اداروں کیخلا ف رات کو سو نے کی بجائے ساز شیں تیار کر تے ہیںشریف فیملی کے تمام او چھے ہتھکنڈے ناکام ہو چکے بہکی بہکی با تیں ان کے پاگل پن میں مز ید رنگ بھر رہی ہیں