خادم اعلیٰ شہباز شریف 2مارچ کو دیپالپورتا اوکاڑہ تک ڈبل روڑ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

بدھ 21 فروری 2018 16:30

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف 2مارچ کو دیپالپورتا اوکاڑہ تک ڈبل روڑ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ شہباز شریف 2مارچ کو دیپالپور آئیں گے اور دیپالپورتا اوکاڑہ تک ڈبل روڑ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور دیپالپور کی عوام کو صحت جیسی سہولیات کا بھی اعلان کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :