گا جر کی بہتر پیداوار کیلئے میرا زمین کا ا نتخا ب کریں، ز ر عی ما ہر ین

بدھ 21 فروری 2018 16:20

سرگودھا۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے۔ ا س میں و ٹا من ا ے سی معد نی نمکیا ت چو نا فاسفور س کا فی مقد ا ر میں پا ئے جا تے ہیں، کثیر ا لفوا ئد ہو نے کی و جہ سے گا جر مقبو ل تر ین سبزی ہے۔

(جاری ہے)

گا جر کی مو سمی کا شت ا گست میں شروع ہو تی ہے جبکہ پچھیتی کا شت ا کتو بر کے آخر تک جا ر ی ر ہتی ہے ۔

گاجراعلی پیداوار ی صلا حیت کی اور بیمار یوں کے خلا ف اچھی قوت مدافعت ر کھتی ہے۔ گا جر کی ا چھی کوا لٹی اور پیداوار کیلئے میرا زمین کا ا نتخا ب کریں۔ گا جر ہر قسم کی ز مین میں کا میا بی سے کا شت کی جا سکتی ہے۔ گا جر چو نکہ لمبی جڑ وا لی فصل ہے ا س لیے ا س کی کا شت کیلئے ز مین کی تیا ر ی پر خصوصی تو جہ د ے۔

متعلقہ عنوان :