صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 21 فروری 2018 15:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو 13 سے 14 روپے فی کلو ،ْ پیاز28سے 30 روپے ، ٹماٹر21سی23 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح لہسن چائنہ137 سی143 روپے ، ادرک چائنہ106 سے 110 روپے ، پالک 13 سے 14 ، بینگن40 سے 48 روپے ، بھنڈی توری91 سے 95 روپے ،کریلہ87 سی90روپے، گھیا کدو58سی60 روپے ،مٹر22 سے 23 روپے ، اروی 36 سے 38 روپے ،شملہ مرچ100 سے 104 روپے ، پھول گوبھی14 سی15 روپے ، بند گوبھی17 سے 18 روپے، شلجم17 سے 18 روپے ،مولی09سے 10 رو پے ،ْ گاجر 19 سے 20 روپے اورلیموں چائنہ50 سے 52 روپے فی کلو رہا ۔