لاہور ،ماڈل بازاروں میں فی کلواشیائے خورو نوش کے بھائو

بدھ 21 فروری 2018 15:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روزاشیائے خورو نوش کے جاری کردہ بھائو کچھ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا98 تا115 روپے فی کلو ، چینی50 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا50 روپے، سیاہ چنی88 تا 98 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت85 ،دال مونگ دھلی ہوئی80 تا 90 روپے، ماش ثابت90 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 120روپے اور بیسن95 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

متعلقہ عنوان :