صوبائی دارالحکومت کے ماڈل بازاروں میں فی کلو پھلوں کے نرخ

بدھ 21 فروری 2018 15:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 125 سے 130 روپے اور سیب کالا کلو میدانی73 سے 76 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 53 سے 55 روپے فی درجن ، امرود46سی48 روپے فی کلو، کھجور ایرانی144 سے 150 روپے، مسمی فی سینکڑہ 883تا 917،مالٹا فی سینکڑہ 400تا417روپے، کینو فی سینکڑہ917تا 950 اور انار قندھاری 164 سی170 روپے فی کلو فروخت ہوا۔