لاہور، ماڈل بازاروں میں زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

بدھ 21 فروری 2018 15:50

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر144 اور برائلر گوشت 218 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن92 روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :