خیرپور :درگاہ میاں فیض محمدکے سجادہ نشین میاں محمد ابراہیم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

بدھ 21 فروری 2018 15:50

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء)درگاہ میاں فیض محمدکے سجادہ نشین میاں محمد ابراہیم کی اہلیہ انتقال کرگئی ۔سیاسی سماجی مذہبی تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں نے مرحومہ کے نماز جنازہ میں شرکت کی بعد ازاں مقامی قبرستان میں مرحومہ کی تدفین کی گئی۔