شاعر ادیب وقار بھانبھن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

بدھ 21 فروری 2018 15:50

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء)خیرپور کے نواحی گائوں اکری چودگی کا رہائشی شاعر ادیب وقار بھانبھن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کے نماز جنازہ میں شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔