ابو ظہبی میں آگ کے بجانے والے آلات کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر 1،000 درہم جرمانہ

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 21 فروری 2018 15:01

ابو ظہبی میں آگ کے بجانے والے آلات کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر 1،000 درہم ..
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 فروری2018ء) ابو ظہبی پولیس کے جنرل کمانڈر نے منگل کو ٹریفک قوانین آرٹیکل 55 میں ترمیم جاری کی ہے۔ اس ترمیم کے مطابق پارکنگ میں کھڑی ہوئی آگ بجانے والے آلات پر مشتمل گاڑی کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر تین گنا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو 1،000 درہم عرب اماراتی درہم جرمانہ کیا جائے گا اور 6 بلیک پوائنٹس دئیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ٹریفک پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دوبارہ غلطی کرنے یا غلطی پر اکڑنے والے شخص کی گاری بھی ضبط کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :