خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا، ترجمان دفترخارجہ
تازہ ترین : 1

خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان اور روس افغان مسئلے کے علاقائی حل کے لیے مل کام کریں گے ،ْوزیر خارجہ کی روسی حکام سے ملاقاتوں میں اتفاق

خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 فروری2018ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روسی ہم منصب سے ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور روس افغان مسئلے کے علاقائی حل کے لیے مل کام کریں گے۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں داعش کی افزائش کو ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ قرار دیا گیا، جبکہ روس دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے تعاون کرے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 13:57:11

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :