سپریم کورٹ سے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 فروری 2018 13:16

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 فروری 2018ء) :سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں سے گنا خریداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس نے کہا کہ کسانوںکے مفاد میں ملیں کھول رہے ہیں۔ ہم جہانگیر ترین کی ڈکٹیشن پر ملیں بند نہیں کریں گےں۔ ہم ہر ماہ اس کیس کی سماعت کریں گے ،۔ کھولی جانے والی ملیں ہر ماہ اپنے اکاﺅنٹس کی تفصیلات فراہم کریں۔ کسانون کو نقصان نہیں ہونا چاہئیے ۔

متعلقہ عنوان :