دنیا بھر میں مادری زمان کا عالمی دن منایا گیا

بدھ 21 فروری 2018 13:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبان کا عالمی دن ( انٹرنیشنل مدرز لینگوئج ڈے ) گزشتہ روز بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔

(جاری ہے)

17 نومبر 1999ء کو یونیسکو نے انٹرنیشنل مدرز لینگوئج ڈے منانے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قرار داد منظور کروائی تھی جس کی روشنی میں 21 فروری سال 2000ء کو پہلی بار مادری زبان کا عالمی دن منایا گیا تھا۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی واکس ، سیمینارز ، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :