لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداران کل اہم پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 21 فروری 2018 13:21

لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداران کل اہم پریس کانفرنس کرینگے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری ذوالفقار علی ، نائب صدر راشد جاوید لودھی، سیکرٹری عامر سعید راں اور فنانس سیکرٹری محمد ظہیر بٹ کل( جمعرات ) 22فروری صبح 11:30 بجے دن کراچی شہداء ہال میںموجودہ ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :