بنوں میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کاافتتاح

بدھ 21 فروری 2018 13:20

بنوں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) کمشنربنوں ڈویژن سیدعبدالجبارشاہ اورڈپٹی کمشنربنوں محمدعلی اصغرنے گورنمنٹ گرلزہائرسکینڈری سکول نمبر2میں سکول میں بننے والے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کاافتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

چیف سیکرٹری خیبرپختون خوا کی ہدایت پرنہم ودہم جماعت کے طلباء وطالبات کیلیے سکول میں ہی ڈومیسائل بنائے جائیںگے تاکہ سکول سے فارغ ہونے کے بعد وہ دفتروں کے چکرنہ لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :