حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی
تازہ ترین : 1

حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی

حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21 فروری 2018ء)نگراں وزیراعظم کے نام کے لئے مسلم لیگ ن میں  مشاورت جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کسی ریٹائرڈ جج کو نگراں وزیر اعظم نہیں بنانا چاہتی۔اس لئے نگران وزیر اعظم بنانے کے لئے سول سو سائٹی سے تلاش جاری ہے ۔جب کہ  اپوزیشن تین دن میں اپنے امید وار کو نام فائنل کر کے بتائی گی۔مشاورت کے بعد نگراں وزیر اعظم کے نام کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/02/2018 - 12:36:11

اس خبر پر آپ کی رائے‎