فلم ’’سنگھم‘‘ کا اینیمیٹڈ ورژن ’’لٹل سنگھم‘‘ اپریل میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا

بدھ 21 فروری 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’سنگھم‘‘ کا اینیمیٹڈ ورژن ’’لٹل سنگھم‘‘ اپریل میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹھی فلم ’’سنگھم‘‘ کا اینیمیٹڈ ورژن ’’لٹل سنگھم‘‘ ڈسکوری کڈز اینڈ ریلائنس اینیمیشن کے ساتھ مل کر فلم پر کام کر رہے ہیں، فلم میں سارے کردار وہی ہوں گے۔ فلم کا ٹریلر 18 فروری کو ریلیز کیا جا چکا ہے۔ فلم رواں سال اپریل میں ڈسکوری کڈز چینل پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :