کوہاٹ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ میں کوالٹی برقرار نہ رکھنے والے کنٹریکٹرز کیخلا ف ایف آئی آر درج ہو گی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکوہاٹ
بدھ 21 فروری 2018 00:00
(جاری ہے)
اجلاس کومزید بتایا گیا کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیوتقریباً 46کروڑ روپے کی لاگت سے 14منصوبوں،ٹی ایم اے کوہاٹ تقریباً 18کروڑ روپے کی لاگت سی9منصوبوں، محکمہ آبپاشی تقریباًساڑھے 9کروڑ روپے کی لاگت سے 4منصوبوں، کے ڈی اے تقریباً ساڑھے 8کروڑ روپے کی لاگت سے 2منصوبوں اور پختونخوا ہائی وے اتھارٹی تقریباًسوا6کروڑ روپے کی لاگت سے 1منصوبے پر کام جاری ہے۔
صاحبزادہ سمیع اللہ نے کنٹریکٹر ز کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ ہر منصوبے کے لئے ایسا یونیفائیڈسائن بورڈ تیارکریں جس میں منصوبے کی تخمینہ لاگت اورایگزیکیوٹنگ ایجنسی کانام سمیت تمام معلومات درج ہوں۔انہوں نے کہا کہ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی زیر نگرانی جاری ہے جبکہ محکمہ پی اینڈ ڈی بھی مانیٹرنگ کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش خود اس پراجیکٹ کی مانیٹرنگ کررہے ہیں اور وہ وقتاً فوقتاً دورے بھی کررہے ہیں ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ اس پراجیکٹ کی سکیموں میں ردوبدل،توسیع ،مدت تکمیل یا تخمینہ لاگت میں اضافے کی کوئی گنجائش نہیں اور ہرکنٹریکٹر نے کام کے معیار پر سمجھوتہ کئے بغیر اس کو ہر حال میں وقت مقررہ میں مکمل کرناہے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.