نوشہرہ کینٹ پولیس نے تین رکنی گروہ کوگرفتارکرلیا،مسروقہ سامان برآمد
بدھ 21 فروری 2018 00:00
(جاری ہے)
چنانچہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نوشہر ہ قاسم علی نے ائے ایس پی کینٹ سرکل اویس شفیق کی سربراہی میں ایس ایچ ائو تھانہ نوشہرہ کینٹ انسپکٹر فضل شیر خان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی تفتیشی ٹیم نے انٹیلی جنس اطلاع پر لال کرتی پھاٹک نوشہرہ کینٹ میں ناکہ بندی پر ایک مشکوک الٹو موٹر کار کو رکنے کا اشارہ کیا مگرموٹر کار میں سوار افراد نے گاڑی بھگا دی گئی ۔
پولیس نے موٹرکار کا تعاقب کرتے ہوئے اس کوروکنے پر مجبور کردیا۔ گاڑی میں سوار افراد ارسلان ولد جاوید اختر سکنہ حکیم آباد،حارث ولد محمد عارف سکنہ نوشہرہ کینٹ ،اسماعیل ولد ریاض سکنہ حکیم آباد نوشہرہ کینٹ سے پوچھ گچھ پرتسلی بخش جواب نہ دیتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اور موٹر کار بھی قبضے میں لے لی۔ابتدائی تفتیش کرنے پر ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے تمام حقائق اُگل دیے ۔ملزمان کی نشان دہی پر لوٹی گئی نقدی ،موبائل فونزاور دستاویزات بھی پولیس نے برآمد کرلی گئی جبکہ واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
-
2 سال ہو گئے،دوسرے ملک سے تو معلومات نہیں مانگ رہے،جسٹس محسن اخترکیانی کے ریمارکس
-
سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن پاس کرکے گزیٹڈ آفیسر بن گئیں
-
یو اے ای اور پاکستان میں عید الفطر کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کر دی گئ
-
پاکستان میں ایکس کی بندش دوسرے ماہ میں داخل
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی کے بعد لڑائی رُک گئی ہے، طالبان حکومت
-
پوٹن کا دوبارہ انتخاب، روس میں کون سی تبدیلیاں آ سکتی ہیں؟
-
حسن اور حسین نواز فلیگ شپ،ایون فیلڈاور العزیز ریفرنسز سے بری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.