لورالائی پولیس نے کارروائی کرکے مطلوب ملزم کوگرفتارکرلیا

منگل 20 فروری 2018 23:30

لورالائی۔ 20فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) لورالائی پولیس نے کارروائی کرکے مطلوب ملزم کوگرفتاکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو ایس پی لورالائی نور محمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ایس ایچ او محمد خان ،اے ایس آئی جہانگیر شاہ اور دیگر نفری نے مختلف وارداتوں میں مطلوب ملزم حبیب الرحمن کو گرفتار کر لیا ۔مزید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :