وفاقی جامعہ اردو،شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے تحت’’میڈیا اور خارجہ پالیسی ‘‘ کے موضوع پرسیمینار22 فروری کو ہوگا

منگل 20 فروری 2018 23:07

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) وفاقی جامعہ اردو،شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے تحت’’میڈیا اور خارجہ پالیسی ‘‘ کے موضوع پر جمعرات 22فروری 2018 کوصبح11:30بجے جامعہ اردو عبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں توسیع لیکچر کااہتمام کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں وائس آف امریکہ کے اسسٹنٹ ایڈیٹر عمیر بن ریاض خطاب کریں گے۔