راولپنڈی،ڈسٹر کٹ اوور سیز پا کستا نیز کمیٹی کا چیئرمین ٹاسک فورس افتخار احمد وارثی کی زیر صدارت اجلاس

مجمو عی طو رپرمحکمہ مال،پولیس،ٹی ایم او، اینٹی کرپشن، جعلی ہاو،ْسنگ سکیموں،آر ڈی اے اور محکمہ ایکسائز سے متعلقہ51درخو استوں کی سماعت

منگل 20 فروری 2018 21:22

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) ڈسٹر کٹ اوور سیز پا کستا نیز کمیٹی کا اجلا س چیئرمین ٹاسک فورس اورسیز پاکستانیز افتخار احمد وارثی کی ز یر صدا رت ڈ پٹی کمشنر آ فس میںمنعقدہوااس مو قع پراسسٹنٹ کمشنرصدرتسنیم علی خان اور ملک قیصر اعوان، چو ہد ری ثا قب، فوکل پر سن او پی ایف قیصر زمان ملک ،ڈی ایس پی انو سٹی گیشن مر زا طاہرسکند ر ، تحصیلدار منصور احمد سمیت ضلعی اداروں کے افسران بھی مو جود تھے اجلاس میں مجمو عی طو رپرمحکمہ مال،پولیس،ٹی ایم او، اینٹی کرپشن، جعلی ہاو،ْسنگ سکیموں،آر ڈی اے اور محکمہ ایکسائز سے متعلقہ51درخو استوں کی سماعت کی گئی ۔

(جاری ہے)

چیئر مین ٹا سک فو رس کی جا نب سے فر یقین کا مو قف سننے کے بعد تمام درخواستوں پر فو ری احکامات جا ری کئے گئے اور متعلقہ محکموں کوہدا یت کی گئی کہ اوور سیز کے ان مسا ئل کے حل کیلئے غیر ضروری تا خیرسے ممکنہ حد تک بچتے ہو ئے جس قدر جلد ی ہو ان کے حل کیلئے منا سب اقدا ما ت کئے جا ئیں افتخا راحمد وا رثی نے مز ید کہا کہ اوور سیز پا کستا نی سالا نہ ار بوں روپے زرمبا دلہ پاکستا ن بھیج کر ملک و قوم کی تر قی اور معیشت کو مظبوط بنا نے کے لئے بیش بہا خد مات سر انجام دے رہے ہیں، ان کے جان و مال اورخاندان کو تحفظ فر اہم کر نے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کے حکم کے مطابق تما م متعلقہ افسران ز یر سما عت مقد موں کو تر جیحی بنیادوں پر مقر رہ مد ت میں نمٹائیں نیزان معا ملا ت پرلاپرواہی اورتساہل برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اوور سیز کی شکا یا ت کے فو ری ازا لے کے لئے خصو صی عدا لتیں بھی تشکیل د ی گئی ہیں تا کہ موصول شدہ شکا یا ت کے فو ری طو ر پر ازا لے کے لئے اقدا مات کر کے انہیں عدا لت کے غیر ضروری چکر وں سے بچا کر انصاف کی فو ری د ستیا بی کو یقینی بناتے ہو ئے ممکنہ ریلیف فرا ہم کیا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :