حیدرآباد، بجلی کی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی

منگل 20 فروری 2018 21:13

حیدرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں ضروری مرمت اور آلات کی تبدیلی کے کاموں کی وجہ 132 کے وی میرپور خاص گرڈاسٹیشن کے 11 کے وی سٹی اور لنکنگ فیڈروں ۔ 66کے وی مٹھی گرڈاسٹیشن کے MTH-B1 کنٹرولنگ 66kv, 10/13 پاور ٹرانسفارمر T-1 سے منسلک فیڈروں ۔

(جاری ہے)

132 کے وی NTPSگرڈاسٹیشن کے T-2 پاور ٹرانسفارمر سے منسلک فیڈروں۔

132 کے وی جھمپیر/جھرک ٹرانسمیشن لائن JMP-4 سے منسلک گرڈاسٹیشنوں ۔ 220 کے وی ہالا روڈ گرڈاسٹیشن سرکٹ بریکر E14Q1 سے منسلک پاور ٹرانسفارم کے فیڈرو ں سے منسلک علاقوں میں لوڈمینجمنٹ کے تحت PDC حیسکو اور RCC جامشورو بجلی کی 21تا22فروری تک فراہمی کی جائے گی ۔اور اس سے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف اوقات /دنوں میں معطل رہیگی ۔

متعلقہ عنوان :