آئی جی پنجاب نے 4پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 20 فروری 2018 21:13

آئی جی پنجاب نے 4پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 04پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق بلال ظفر شیخ کو کو ایس پی کینٹ ، ڈی ایس پی شاہدہ نورین کو ہیڈ کوارٹر ساہیوال ، ایس پی کینٹ محمد نوید کو ڈولفن سکواڈ لاہور اور غلام محمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم پاکپتن تعینا ت کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :