Live Updates

عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی انکے ساتھ نہیں نکلیں گے‘ مشاہد اللہ خان

منگل 20 فروری 2018 21:02

عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی انکے ساتھ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔

(جاری ہے)

انہوںنے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت اورعدلیہ بچانے عوام کوسڑکوں پرنکالیں گے۔ انہوںنے کہا کہ کیا عمران خان کے ساتھ خالی کرسیاں نکلیں گی ۔عمران خان کیا سڑکوں پر نکلیں گے،اس بار تو خاور مانیکا بھی ان کے ساتھ نہیں نکلیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :