بلاول بھٹو (کل )لاہور آئیں گے

منگل 20 فروری 2018 20:48

بلاول بھٹو (کل )لاہور آئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ( بدھ) کو لاہور آئیں گے۔بلاول بھٹو لاہور آمد کے بعد پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ اس موقع پر وسطی پنجاب میں جلسوں کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو آج سہ پہر تین بجے سپریم کورٹ بار کی سابقہ صر عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے لئے ان کی رہائشگاہ گلبرگ بھی جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :