آئی جی سندھ کا سکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے سے مبینہ انکار اور ٹیم کی گاڑی پر حملے کا نوٹس

ایس ایس پی سینٹرل سے فوری تحقیقات اور مجموعی پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب

منگل 20 فروری 2018 20:42

آئی جی سندھ کا سکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے سے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ناظم آباد میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے سے مبینہ انکار اور بعد ازاں اسسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد اور کوآرڈینیٹر کی گاڑی پر حملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سینٹرل سے فوری تحقیقات اور مجموعی پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے

متعلقہ عنوان :