کراچی ،شہر میں گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی شروع

منگل 20 فروری 2018 20:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) شہر میں گرمی کے آغاز کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی شروع ہو گئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

نیو کراچی سیکٹر فائیو ڈی میں رات 2:15 بجے سے بجلی تاحال غائب ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار کمپلین کرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی گئی دن ہو یا رات ہو علاق? میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے ، رات گئے غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔#

متعلقہ عنوان :