وزیر مملکت عابد شیر علی (کل ) حیدرآباد میں کھلی کچہری لگائیں گے

منگل 20 فروری 2018 19:59

وزیر مملکت عابد شیر علی (کل ) حیدرآباد میں کھلی کچہری لگائیں گے
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کل واپڈا اسپورٹس گراؤنڈ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں صبح10بجے کھلی کچہری لگاکر صارفین بجلی کی شکایات سنیں گے اور حیسکو حکام کو موقع پر احکامات جاری کریں گے -

متعلقہ عنوان :