پینے کے صاف پانی کی فراہمی بارے محکمہ بلدیات ،انتخابات ودیہی ترقی خیبرپختونخواکے کانفرنس روم میں اجلاس کا انعقاد
منگل 20 فروری 2018 19:33
(جاری ہے)
اجلاس میں ان تمام اداروں کو ہدایات دی گئیں کہ وہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ عوامی خدمت کے جذبے کو مدنظررکھتے ہوئے عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جاسکیں جبکہ اس سے عوام کو سروسز مہیا کرنے والے محکموں کی کارکردگی بھی بہترہوگی۔
اس موقع پرتمام شرکاء نے اپنے اپنے اداروں کے بارے میںپریزینٹیشن کے ذریعے تفصیلات سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو آگاہ کیا۔تمام شرکاء نے اس بات پر زوردیاکہ آنے والے مالی سال کے بجٹ میں پانی کی فراہمی کیلئے کثیررقوم مختص کرنی چاہیئے ۔شرکاء نے بتایاکہ پانی چوری اوراس کاغلط استعمال آج کل ایک بہت بڑاالمیہ ہے جس کا تدارک خصوصی تشہیر ی مہم اورعوامی آگاہی کے ذریعے کیاجاسکتاہے ۔شرکاء کو بتایاگیاکہ صوبے بھر میں سات واٹراینڈسینی ٹیشن کمپنیاں کام کررہی ہیں جو کہ پانی کی ضروریات اورا س سے متعلق تمام امورسے بخوبی واقف ہیں ۔شرکاء کو اعدادوشمارکے ذریعے یہ یقین دہانی کرائی گئی کہ عوام کو صاف پانی کی دستیابی میں کمپنیاں شبانہ روز خدمات انجام دے رہی ہیں ۔سیکرٹری بلدیات نے مزید ہدایت جاری کی کہ تمام ادارے ایک مربوط لائحہ عمل اختیارکریں جس میں پانی کے مرحلہ وار ٹیسٹ ،زنگ آلود پائپوں کی تبدیلی ،جدید ٹیکنالوجی کااستعمال ، واٹرلیب ،فلٹریشن پلانٹس کی مرمت ،ٹوٹے ہوئے پائپوں کی بروقت مرمت ،غیرقانونی کنکشن کے خاتمے کے اقدامات اورعوام کی شکایات پرفوری عملدرآمد جیسے اقدامات شامل ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.