ایف سی کالج کی 131 ویں سالانہ اتھلیٹکس چیمپئین شپ (کل) ہو گی

منگل 20 فروری 2018 19:27

ایف سی کالج کی 131 ویں سالانہ اتھلیٹکس چیمپئین شپ (کل) ہو گی
لاہور۔20 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) ایف سی کالج لاہور کی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام 131ویں سا لا نہ ا تھلیٹکس چیمپئین شپ کل بروز بدھ کالج ٹریک پر منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایک پر وقار تقریب منعقد ہو گی جس میںکالج کے ریکٹر، ڈاکٹرجیمس اے ٹیبی سالانہ کھیلوں کا افتتاح کریں گے ۔ چمپئین شپ میں طلبہ و طالبات کے ساتھ ساتھ فیکلٹی اور دیگر سٹاف کے لیے بھی کھیلوںکے مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :